the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
لوک سبھا نے آج ایک آواز میں ریو دی جینرو میں منعقد ہاولمپک کھیلوں اور پیراولمپك کھیلوں میں تمغے جیتنے والے فاتح ہندوستانی کھلاڑیوں اور خلا بازی کے میدان میں بڑی کامیابیوں کے لئے اسرو کے سائنسدانوں کو مبارکباد دی۔لوک سبھا کی اسپیکر سمترا مہاجن نے ایوان کی جانب سے اولمپک کھلاڑیوں اور سائنسدانوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ ایوان برازیل کے ریو دی جینرو میں منعقدہ اولمپک کھیلوں میں چاندی کا تمغہ یافتہ پی وی سندھو



اور کانسے کا تمغہ یافتہ ساکشی ملک کو نیز پیرااولمپک کھیلوں میں طلائی تمغہ کے فاتح مريپپن تھانگاویلو، سلور میڈلسٹ دیویندر جھاجھريا اور کانسے کا تمغہ یافتہ ورون سنگھ بھاٹی کو مبارکباد پیش کرتا ہے۔انهوں نے اس کے ساتھ ہی کبڈی ورلڈ کپ نیز ایشین چیمپئنز ٹرافی میں ہندوستان کی جیت پر ایوان کی جانب سے مرد اور خواتین ہاکی ٹیموں کو اور اٹلی میں عالمی کک باکسنگ چیمپئن شپ میں ہندوستان کے تجمل اسلامو ف کو طلائی تمغہ جیتنے پر مبارک باد دی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.